مشعل راہ جلد سوم — Page 91
مشعل راه جلد سوم 91 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی احمد یہ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے تیسرے سالانہ کنونشن سے خطاب فرمودہ 18 اکتوبر 1982ء ہیں ٹوپی پہننے کی غیر معمولی اہمیت ☆ ☆ ☆ ☆ دین حق کسی ایسے صوفی ازم کی تعلیم نہیں دیتا کہ ضرور اپنا حلیہ بگاڑ کر پھریں ہمیں تو ایسے ماہرین کی ضرورت ہے جو دونوں تینوں زبانیں بیک وقت جانتے ہوں۔۔۔۔۔۔(اردو، عربی ، انگریزی) خدمت دین کے لئے نئی زبانیں سیکھنے کا عہد کریں وقف کئے بغیر خدمت دین احمدیہ کالجیٹ ایسوسی ایشن۔۔۔۔۔ساری دنیا میں وسیع کرنے کی ضرورت ہے خدام الاحمدیہ کے تحت اٹلی اور برازیل میں مشن کھولنے کی سکیم دینی اور دنیا وی علم میں توازن ضروری ہے مذہب اور سائنس کا رشتہ ٹوٹنے کا نقصان سائنس کی انتہا ء خدا کی ہستی کا اقرار۔نظریہ ارتقاء اور اس پر مزید تحقیق۔۔۔احمدی طلبہ کو نصیحت محنت اور لگن کی عادت ڈالیں لیکن زندگی میں انکساری اختیار کریں دلائل میں بلند معیار قائم کریں