مشعل راہ جلد سوم — Page 672
مشعل راه جلد سوم 672 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی بد تمیز بچوں کی تربیت ایک مجلس سوال و جواب کے دوران حضور انور سے کسی نے سوال کیا کہ جو بچے بہت زیادہ بدتمیز ہو جائیں ان کی تربیت کیسے کی جاسکتی ہے؟ حضور نے فرمایابد تمیز ہونے سے پہلے کرنی چاہیے۔اس کے بعد کیسے تربیت کر سکتے ہیں۔مجلس اطفال الاحمد یہ مجلس خدام الاحمدیہ جس حد تک ممکن ہوسکھا سکتی ہے سکھائے گی مگر گھروں میں بھی صحیح تربیت ہوئی جا ہے۔الفضل انٹر نیشنل 126 نومبر 1998ء)