مشعل راہ جلد سوم

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 55 of 751

مشعل راہ جلد سوم — Page 55

مشعل راه جلد سوم 55 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی مجلس اطفال الاحمدیہ مرکزیہ کے سالانہ اجتماع سے افتتاحی خطاب فرمودہ 16 اکتوبر 1982ء بچوں کی محبت سے تربیت کریں آپ کی یہ عمر اپنے رب سے محبت کرنے کی عمر ہے پس ہر گز کسی کوگالی نہیں دینا، زبان کو ہمیشہ پاک رکھنا ہے سچ کو اپنا شعار بنائیں آپ دین کے خادم بھی ہیں اور ساتھ ہی قوم کے خادم بھی ہیں دین وطن کی محبت بھی سکھاتا ہے ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ ☆