مشعل راہ جلد سوم

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 525 of 751

مشعل راہ جلد سوم — Page 525

مشعل راه جلد سوم 525 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی خطبه جمعه فرموده 4 نومبر 1994ء سے اقتباس حضور کا ذیلی مجالس کے اجتماعات کے متعلق دستور کہ افتتاح امیر صاحب سے کروایا جاتا ہے انصار ہوں یا لجنات ہوں یا خدام ہوں، ہمیشہ اس بات کو مد نظر رکھیں کہ سالانہ تربیت کے معیار کو بڑھا ئیں تحریک جدید کے دفاتر کے قیام کی غرض اور الگ الگ دفتر کے اعداد و شمار۔۔۔۔۔تحریک جدید کے ساٹھ سالہ دور میں ایک بھی سال ایسا نہیں آیا جبکہ جماعت اس قربانی سے تھک گئی ہو