مشعل راہ جلد سوم — Page 135
مشعل راه جلد سوم 135 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی خطبہ جمعہ فرمودہ یکم اپریل 1983ء نماز کی اہمیت اور مرکزی دفاتر اور ذیلی تنظیموں کی ذمہ داری مذہب کا اور ساری تعلیم کا خلاصہ سورۃ البقرۃ کی پہلی آیات میں مالی قربانی کے لئے جماعت کا غیر معمولی اخلاص کا مظاہرہ نماز کی طرف مسلسل اور غیر معمولی توجہ کی ضرورت تمام ذیلی اداروں اور انجمنوں کو نماز با جماعت کی طرف توجہ کرنے کی ہدایت ہم تبھی زندہ رہیں گے جب نظامِ جماعت عبادت کا غلام ہوگا سارے کارکنان کو نمازوں میں پیش پیش ہونا چاہیے اور دوسرے لوگوں کے لئے نمونہ بننا چاہیے جو لوگ اپنے بچوں کی عبادت کا خیال نہیں کرتے ان کی اولاد میں لازماً ہلاک ہو جایا کرتی ہیں سب سے پہلے اپنی عورتوں کی حفاظت کرو اور ان کو تربیت دو