مشعل راہ جلد سوم

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 669 of 751

مشعل راہ جلد سوم — Page 669

مشعل راه جلد سوم 669 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی مجلس خدام الاحمدیہ برطانیہ کے سالانہ اجتماع سے اختتامی خطاب فرموده 27 ستمبر 1998 (خلاصه) جتنا زیادہ آپ کا ضمیر جاگا ہوگا اتنا ہی زیادہ ( دعوۃ الی اللہ ) میں آپ کا میاب ہوں گے میں نئی انتظامیہ کو ( دعوت الی اللہ ) کی سرگرمیاں تیز کرنے کی نصیحت کرتا ہوں معصوم بچوں کی دنیا میں ایک روحانی انقلاب برپا کر دیں ☆ ☆