مشعل راہ جلد سوم

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 617 of 751

مشعل راہ جلد سوم — Page 617

مشعل راه جلد سوم 617 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی خطبہ جمعہ فرموده 5 جون 1998 ء سلسلہ کے کارکنان ، ان کی حیثیت اور ان کا دائرہ کار مثلاً معتمد اور اس کے فرائض حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تحریرات میں تکرار نہیں ، اصرار ہوا کرتا ہے امراء۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ میرے لحاظ سے تو معتمد ہیں دس ہزار صحابہ کو پہلی کتابوں میں ملائکہ لکھا ہے اولوا الامر سے مراد جسمانی طور پر بادشاہ اور روحانی طور پر امام الزمان ہے مجاہدات کی اس قدرضرورت نہیں جس قد را طاعت کی ضرورت ہے جماعت کے سر پر خدا کا ہاتھ تب ہو گا جب وہ جماعت ہوگی صحابہ کرام میں کسی قسم کی پھوٹ اور عداوت نہ تھی صحابہ کی سی حالت اور وحدت کی ضرورت ہے ☆ ☆ ☆ ہے