مشعل راہ جلد سوم — Page 563
مشعل راه جلد سوم 563 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی خطبہ جمعہ فرموده 20 جون 1997ء آئندہ نسلوں کی تربیت کے متعلق بنیادی اصول حم آج کے بچے مستقبل کی نسلیں ہیں ☆ ☆ والدین بچپن سے ہی بچوں کو اپنی طرف مائل کریں بچوں کی خواہشات کے ساتھ ساتھ ان کو نیکی پر قائم کرنے کی طرف توجہ دیں جب تک قوانین درست نہ ہوں، معاشرے کی صحیح اصلاح ممکن نہیں معاشرتی برائیوں سے بچوں کو آگاہ کرنے کے اصول ماں باپ اور بچوں کے درمیان نیکی کے رشتے بچوں میں خود اعتمادی پیدا کریں بچپن ہی سے نیکیوں سے پیار کے ساتھ ساتھ اس وجود سے پیار پیدا کرنا ضروری ہے جو نیکیاں سکھانے والا ہے اور اس میں سب سے اہم انسانوں میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ہ اپنے بچوں کے دل میں خدا کی محبت عبادت کے حوالے سے پیدا کریں