مشعل راہ جلد سوم — Page 41
مشعل راه جلد سوم 41 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ کے سالانہ اجتماع سے افتتاحی خطاب فرمودہ 15 اکتوبر 1982ء حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا کلام یا دکریں دین کی جان محبت اور عشق میں ہے کسی نوع کی بھی دل آزاری ہمارے احمدی خدام کی طرف سے ظاہر نہیں ہونی چاہیے ہو ہمیں اپنے وطن سے محبت ہے چاہیے ہم نے حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے دامن کو پکڑا ہے۔۔۔ایک لمحہ کے لئے بھی اس دامن کو نہیں چھوڑنا احمدیت مستقل قربانیوں کا ایک لائحہ عمل ہے