مشعل راہ جلد سوم — Page 417
مشعل راه جلد سوم 417 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی خطبه جمعه فرمودہ 17 فروری 1989ء بچپن سے ہی بچوں کی صحت کی بہت احتیاط کے ساتھ نگہداشت کریں بچے کی جس کھیل کی طرف رغبت ہو، اسی کھیل کی تربیت دلانے کی کوشش کریں ی اچھی کہانیوں سے بچوں کی قوت استدلال تیز ہوتی ہے بچوں کو عربی اور اردو زبان سکھانے کی اہمیت ☆ اپنی واقفین نسلوں کو کم از کم تین زبانوں کا ماہر بنائیں بچوں کو ان معنوں میں خوش اخلاق بنائیں کہ میٹھے بول بول سکتے ہوں واقفین بچیاں واقفین سے ہی بیا ہی جائیں