مشعل راہ جلد سوم — Page 341
مشعل راه جلد سوم 341 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی خطبہ جمعہ فرمودہ یکم جنوری 1988ء بچوں کی دینی تربیت کی خاطر اور اُن کو زندہ رکھنے کے لئے ضروری ہے کہ ان کو جمعہ کا عادی بنایا جائے۔جمعۃ المبارک کے دن کی برکات جماعت احمدیہ کو اس لئے قائم کیا گیا ہے کہ وہ اہل ایمان کی کھوئی ہوئی عظمتیں دوبارہ حاصل کر کے انہیں دے جمعہ سے غافل بچوں کا جماعتی لحاظ سے کوئی مستقبل نہیں جمعتہ المبارک کے لئے رخصت کی مہم سب سے پہلے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے چلائی ☆