مشعل راہ جلد سوم — Page 247
مشعل راه جلد سوم 247 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی مجلس خدام الاحمدیہ ساؤتھ ریجن UK کے سالانہ اجتماع کے لئے پیغام $1986 نئی نسل کو خصوصا اور بڑوں کو عموماً قرآن کریم سکھانے کی طرف توجہ دیں نماز کا ترجمہ اور تلفظ ہر ایک ذہن میں راسخ ہو اور نماز سے شدید محبت ہر ایک کے دل میں گھر کرلے قرآن کریم با ترجمہ پڑھنے کا عزم پیدا کیا جائے یہ وہ بنیادی کام ہے جس پر جماعت کے ایمان اور تقویٰ کی بنیاد ہے