مشعل راہ جلد سوم

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 217 of 751

مشعل راہ جلد سوم — Page 217

مشعل راه جلد سوم 217 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ کی طرف سے دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب فرمودہ 23 اکتوبر 1983ء سپاسنامے پیش کرنے کی رسم کو توڑیں۔جتنا آپ دور نبوت سے دور جاتے ہیں اتنا احتیاط زیادہ کرنی پڑتی ہے۔منصب خلافت کی خاطر میری ہر چیز قربان ہے۔تمام عہدیداران کی یہ کوشش ہونی چاہیے کہ ہر احمدی کے قربانی کے معیار کو بلند کیا جائے۔تفسیر قرآن اگر کرنی ہے تو اس نے کرنی ہے جس کو اللہ تعالیٰ تو فیق عطا فرمائے گا۔امن عالم کو در پیش خطرات سے کس طرح بچا جا سکتا ہے۔ہمیشہ خلافت کے تابع رہیں۔ہر حالت میں امام کے پیچھے چلیں۔☆ ☆ ☆ ☆