مشعل راہ جلد سوم

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 191 of 751

مشعل راہ جلد سوم — Page 191

مشعل راه جلد سوم 191 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی مجلس اطفال الاحمدیہ مرکزیہ کے سالانہ اجتماع سے خطاب فرمودہ 22 اکتوبر 1983ء بچوں کے اخلاق بگاڑنے کے ذرائع سے بچنا ضروری ہے مغربی ممالک کی ان آزاد سوسائٹیوں کے ظلم کے نتیجہ میں وہ نفسیاتی مریض بن کر بڑے ہوتے ہیں بچوں کے خیالات پر بُرے اثرات نہ پڑنے دیں حمید احمدی بچے خدا تعالیٰ سے تعلق جوڑیں بچو یا در کھو بیچ ایک ایسی چیز ہے جو انسان کے کردار کو بناتی ہے ٹوپی پہننا قومی شعار ہے خدام الاحمدیہ واطفال الاحمدیہ کے شعبے کو چاہیے کہ وہ سارا سال اطفال کو تحریک کرتے رہیں کہ وہ ٹوپی پہنیں نظم خوانی کے پروگرام بنائے جائیں آئندہ نسلوں کی عظیم ذمہ داری آپ پر ہے