مشعل راہ جلد سوم

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 179 of 751

مشعل راہ جلد سوم — Page 179

مشعل راه جلد سوم ☆ 179 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ کے سالانہ اجتماع سے افتتاحی خطاب فرمودہ 21 /اکتوبر 1983ء ایک غلط رجحان کی اصلاح امام وقت سے اصل محبت اُس کے لئے دعا کرنا ہے نہ کہ نعرہ بازی اجتماع کی کامیابی پر حضور کا اظہار خوشنودی اپنے حوصلے بلند کریں، اپنی امیدوں کو بلند کریں مسیح موعود علیہ السلام کا انتظار کرنے والی کنواری اقوام میں سے ایک نجی قوم بھی ہے جو ( دین حق ) کے نقطہ نگاہ سے بالکل کنواری ہے اب زندگی بخش ساری قو تیں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا کر دی گئی ہیں آپ کی محنت کو پھل نہیں لگے گا جب تک آپ دعا ئیں نہیں کریں گے میرے اللہ کی برکت جس دم میں آجائے وہ دم مسیح بن جایا کرتا ہے ایک قدم، ایک چھلانگ اور ایک جھپٹا اور سارا منجی اللہ تعالیٰ کے فضل سے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں پڑا ہوگا رہے ہے