مشعل راہ جلد سوم — Page 177
مشعل راه جلد سوم 177 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی محبت الہی کے کرشمے پس اپنے خدا کو جاننا ہو تو اس سے دعا کریں۔محبت اور پیار کے ذریعہ اس سے تعلق قائم کریں پھر وہ خود آپ کومل جائے گا۔وہ آپ کو لے جائے گا اس مذہب کی طرف جو سچا مذ ہب ہے۔وہ آپ کو روشنی عطا کرے گا۔اس سے زیادہ نہ آپ کچھ کر سکتے ، ہیں نہ میں کچھ بتا سکتا ہوں۔میں نے تو اسی کو سچائی پایا ہے اور یہی میں آپ کو بتانے کے لئے آج حاضر ہوا ہوں۔(ماہنامہ تشخیذ الا ذہان۔جنوری 1984 ء۔صفحہ 10 تا18 )