مشعل راہ جلد سوم — Page 113
مشعل راه جلد سوم 113 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی احمدیہ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی دعوت عصرانہ سے خطاب فرمودہ 18 اکتوبر 1982ء ایک احمدی بچی کا آکسفورڈ میں پردے کی پابندی کے ساتھ نمایاں کامیابی حاصل کرنا حضرت خلیفہ اسیح الثالث رحم اللہ کاعلم کی طرف توجہ دلانا اور احمدی طلبہ کا علم کے میدان میں آگے آنا علم کا نور اور احمدی طلبہ کو ایک Advantage حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت اور غیر معمولی طور پر کثرت کے ساتھ علوم کی دریافت احساس کمتری کا عذاب اور ہندوستان و پاکستان کی قوم نئی زبان سیکھنے کی عمر اور طریق اپنے دماغ کی قدر کریں۔۔۔۔۔۔زندگی کا مزاعلم میں ہے ربوہ میں زبا نہیں سکھانے کا منصوبہ ہے ہے