مشعل راہ جلد سوم

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 653 of 751

مشعل راہ جلد سوم — Page 653

مشعل راه جلد سوم 653 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی خطبه جمعه فرموده 10 جولا ئی 1998 ء سے اقتباس نئی نسلوں کو بچانا بہت بھاری ذمہ داری ہے والدین بچوں کو چندوں کی اہمیت سمجھائیں اگر ہماری موجودہ نسل سنبھل جائے تو مستقبل کی ہمیں کوئی فکر نہیں بلا وجہ ہمدردی بچوں کو خراب کر دیتی ہے ☆ ☆