مشعل راہ جلد سوم — Page 589
مشعل راه جلد سوم 589 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی خطبہ جمعہ فرمودہ 4 جولائی 1997ء عظمت قرآن کریم تلاوت قرآن کریم کی اہمیت ہماری نسلوں کو اگر سنبھالنا ہے تو قرآن کریم نے تربیت کا ایک بڑا طریق ، اللہ تعالیٰ سے سوالوں کے جواب مانگیں اگلی صدی سے پہلے پہلے ہر خاندان کا ہر ایک شخص نمازی ہو جائے