مشعل راہ جلد سوم — Page 1
مشعل راه جلد سوم 1 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی خطبہ جمعہ 20 اگست 1982ء یہ خدا کا فضل واحسان ہے کہ ابتلاء کے ہر دور کے بعد جماعت نے پہلے سے مختلف نظارہ دیکھا۔جماعت کو اللہ تعالیٰ نے نیا استحکام بخشا نئی تمکنت عطا فرمائی جرمنی کے نوجوانوں کے لئے میرے دل میں خاص طور پر محبت کے جذبات موجزن ہیں جرمنی جماعت کی مالی قربانی کا جذبہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی انگوٹھی اور اس کا پیغام پس یا درکھیں یہی وہ طاقت ہے جس کے بل بوتے پر احمدیت نے دنیا میں ( دین حق ) کو غالب کرنا ہے دوست یہ عہد کریں کہ جہاں تک ممکن ہو۔۔۔۔۔۔۔۔نمازیں اپنے وقت پرادا کیا کریں اللہ تعالیٰ کی عبادت سے کبھی نہیں شرمانا چاہیے لندن میں New Years Day اور حضور انور نماز وقت پر اور باجماعت پڑھیں ☆ ☆ ☆