مشعل راہ جلد سوم — Page 473
مشعل راه جلد سوم 473 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی کے سالانہ اجتماع سے افتتاحی خطاب فرمودہ 10 مئی 1991ء جرمنی کی سیاسی و اقتصادی اہمیت جرمنی کا جماعت احمدیہ کے ساتھ بہت ہی حسن و احسان کا تعلق رہا ہے جرمنی کو ہمیشہ اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھنا چاہیے مشرقی جرمنی کی طرف توجہ کرنے کی نصیحت مشرقی جرمنی کے لوگوں کو بھی اپنی دعاؤں میں یا درکھیں ☆ ☆ ☆ ☆