مشعل راہ جلد سوم

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 321 of 751

مشعل راہ جلد سوم — Page 321

مشعل راه جلد سوم 321 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی خطبہ جمعہ فرمودہ 27 نومبر 1987ء مجالس عاملہ اپنے اختیارات سے تجاوز نہ کریں۔اگلی صدی میں داخل ہونے کی تیاری۔امام وقت کا مقام و منصب اور منافقوں کا طریق کار۔ساری دنیا کے احمدیوں کو میں متنبہ کرتا ہوں کہ جو اختیار آپ کو دیا گیا ہے اس سے تجاوز نہیں کرنا اور اپنے مقام کو نہیں چھوڑنا۔☆ ☆