مشعل راہ جلد سوم

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 251 of 751

مشعل راہ جلد سوم — Page 251

حلى مشعل راه جلد سوم 251 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی مجلس خدام الاحمدیہ کے تیسرے سالانہ یورپین اجتماع سے افتتاحی خطاب فرموده 24 /اکتوبر 1986ء اسلام کا خلاصہ امن ہے ذکر الہی کے موضوع حضرت مصلح موعود کا ایک لیکچر ذکر الہی سے یہ مراد طمانیت بخش ذکر الہی ہر حالت میں خدایا در ہے