مشعل راہ جلد سوم — Page 167
مشعل راه جلد سوم 167 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی دورہ نجی کے دوران قصبہ سو موسومو (Somo Somo) کے اسکول میں طلبہ و طالبات سے خطاب۔1983ء خدا تعالیٰ کو کیسے ڈھونڈیں۔خدا تعالیٰ کو ملنے سے زندگی کا مقصد پورا ہو جاتا ہے۔خدا تعالیٰ کو پانے کے لئے خود خدا تعالیٰ سے دعا کی عادت ڈالیں۔خدا تعالیٰ بچوں سے پیار کرتا ہے۔بچپن سے دعا کی عادت ڈالیں۔پہلے اپنے خدا سے تعلق جوڑمیں پھر اپنے ماں باپ سے۔☆ ☆ ☆ ☆ ☆