مشعل راہ جلد سوم

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 151 of 751

مشعل راہ جلد سوم — Page 151

مشعل راه جلد سوم 151 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی مجلس خدام الاحمدیہ سویڈن کے سالانہ اجتماع منعقدہ 22,21 مئی 1983ء کے موقع پر خصوصی پیغام ☆ ☆ آپ کی ذمہ داری ہے کہ لوگوں کو اللہ کی طرف بلائیں یہ بتانا ہوگا کہ آپ کا طرز زندگی ان کے طرز زندگی سے بہتر ہے