مشعل راہ۔ جلد دوم

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 539 of 610

مشعل راہ۔ جلد دوم — Page 539

539 فرموده ۱۹۸۰ء د مشعل راه جلد دوم چودہویں صدی نے ، چودہویں صدی نے ہمیں خدا ملا دیا ، چودہویں صدی نے ہم پر محمد کا حسن ظاہر کر دیا، چودہویں صدی نے قرآن کی عظمتیں واضح کر دیں، چودہویں صدی نے مہدی ہمیں دیا۔وہ ساری کمزوریاں تیری اے چودہویں صدی آج ہم نے معاف کیں اور تیری عظمتوں کو ہماری نسلیں بھی یادرکھیں گی۔خدا تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق عطا کرے آمین۔(سید نا ناصر نمبر ماہنامہ خالدار اپریل مئی ۱۹۸۳ء)