مشعل راہ۔ جلد دوم

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 540 of 610

مشعل راہ۔ جلد دوم — Page 540

د مشعل راه جلد دوم فرموده ۱۹۸۰ء 540 ۱۰ نومبر ۱۹۸۰ سیدنا حضرت امام جماعت احمد یہ رحمہ اللہ تعالیٰ نے احمدی طالب علموں کی تنظیم احمد یہ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے پہلے ایک روزہ کنونشن سے خطاب فرمایا۔(خلاصہ) بڑھیں ، بڑھیں ، بڑھیں آگے بڑھیں بڑا فرمایا:- خدا تعالیٰ چاہتا ہے کہ احمدی طالب علم تحقیق اور علم کے میدان میں ساری دنیا سے آگے نکل جائیں۔احمد یہ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کا یہ پہلا کنونشن دس نومبر کو احاطہ مجلس انصاراللہ میں منعقد ہوا۔حضور انور رحمہ اللہ تعالیٰ نے تشریف لا کر طالب علموں سے خطاب فرمایا: - حضور ایدہ اللہ نے احمدی طالب علموں کو علم کے میدان میں آگے سے آگے بڑھنے کی تلقین کرتے ہوئے فرمایا کہ ہوسکتا ہے کہ دنیا کے کسی حصہ میں آپ سے تعصب برتا جائے لیکن یہ نہیں ہوسکتا کہ خدا تعالیٰ آپ سے تعصب کرے گا اگر زمین کا ایک حصہ آپ کو رد کرے گا تو دوسرا حصہ آپ کو ہاتھوں ہاتھ لے گا۔اس لئے بڑھیں، ھیں ، بڑھیں آگے بڑھیں۔تحقیق کا میدان نہ ختم ہونے والا ہے حضور نے فرمایا کہ تحقیق کا میدان نہ ختم ہونے والا ہے اور یہ سلسلانسل درنسل جاری رہتا ہے۔لیکن اس کے لئے غذا کی بھی ضرورت ہے۔آپ نے فرمایا کہ سلسلہ میں سویا لیسی تھین Soya Lacithin ایسی چیز ہے جو طالب علموں کے لئے خصوصا بہت مفید ہے۔اس چیز کا اتنا فائدہ ہے۔کہ اگر آپ کوئی اقتباس عام طور پر دس منٹ میں یاد کرتے ہیں۔تو سو یا لیسی تھین کے استعمال سے یہ اقتباس چھ منٹ میں یاد ہوسکتا ہے حضور نے فرمایا کہ یہ مہنگی چیز ہے اور ہمارے ملک میں غربت بہت ہے اور دولت کی تقسیم کا نظام بھی ناقص ہے۔اس لئے یہ چیز عام استعمال میں نہیں آتی۔حضور نے فرمایا کہ اسلام کہتا ہے کہ جس کا جو حق ہے وہ اسے ملنا چاہئے اب اگر بچوں کو بچپن میں نے کہ کا جو ملنا بچپن کی عمر میں دودھ ملے اور گائے کا دودھ ملے تو اس سے ذہن تیز ہو جائے گا۔حضور رحمہ اللہ تعالیٰ نے سویا بین کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ جس کا ذکر حضور کر رہے ہیں وہ yelloro۔Manchurian Variety اس میں ۲۴ فیصد تیل ہوتا ہے اس تیل میں لیسی تھین ہوتی ہے۔حضور نے انگلستان کے ایک ذہین احمدی نوجوان ڈاکٹر کا ذکر فرمایا جو کہ وہاں پر تحقیق کر رہا ہے اور بتایا کہ اس نے لیسی تھین کا