مشعل راہ۔ جلد دوم — Page 362
362 فرموده ۱۹۷۲ء د مشعل راه جلد دوم کریں اور اللہ تعالیٰ کی صفات کے جلوؤں کو پہچانیں۔انسان کے اندر وہ تمام قو تیں ودیعت کی گئی ہیں جو اسے خدا تعالیٰ کی صفات کا مظہر بنادیتی ہیں اور انسان کے اندر جو قو تیں اللہ کا مظہر بننے کیلئے پیدا کی گئی ہیں اس کے مطابق خدا نے اپنے صفات کے جلوے ہر رنگ میں ظاہر کر دیئے۔آگے بڑھیں اور اس آسمانی نور سے پائیں۔اللہ تعالیٰ مجھے بھی اور آپ سب کو بھی اپنی ذمہ داریاں نباہنے کی توفیق عطا فرمائے۔(بحوالہ روزنامه الفضل جلسہ سالانہ نمبر ۱۹۷۲ء)