مشعل راہ۔ جلد دوم

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 268 of 610

مشعل راہ۔ جلد دوم — Page 268

دد مشعل راه جلد دوم فرموده ۱۹۷۰ء 268 سرت سے جھوم اٹھے اور وہ خدا تعالیٰ کے ہر نئے فضل اور انعام کے ذکر پر وقفہ وقفہ سے بار بار پر جوش نعرے بلند کرتے رہے۔اس ولولہ انگیز و پر اثر خطاب کے بعد حضور نے جملہ خدام سے ان کا عہدد ہروایا۔آخر میں حضور نے اجتماعی دعا کرائی۔بعدہ حضور نے خدام کو بلند آواز سے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کہ کر اور نہایت ہی بیش قیمت دعاؤں سے نواز کر انہیں بہت ہی محبت و شفقت کے ساتھ رخصت فرمایا۔(بحوالہ روزنامه الفضل ۲۰ /اکتوبر ۱۹۷۰ء)