مسیح کشمیر میں — Page viii
viii ارشاد حضرت مسیح موعود عليه السلام فرماتے ہیں: حضرت مسیح علیہ السلام مصلوب نہیں ہوئے اور نہ آسمان پر گئے اور نہ کبھی امید رکھنی چاہئے کہ وہ پھر زمین پر آسمان سے نازل ہوں گے بلکہ وہ ایک سو بیس برس کی عمر یا کر سری نگر کشمیر میں فوت ہو گئے اور سری نگر محلہ خان یار میں ان کی قبر ہے۔مسیح ہندوستان میں ، روحانی خزائن جلد 15 صفحہ 14 )