مصالح العرب (جلد 2 ۔۱۹۵۵ء تا ۲۰۱۱ء تک) — Page 537
مصالح العرب۔۔۔۔۔جلد دوم 509 رہے ہیں۔ہم آج بھی ان کو وہی صدا دیتے ہیں جو اس زمانے کے امام علیہ السلام نے دی تھی جی قوم کے لوگو ادھر آؤ کہ نکلا آفتاب وادی ظلمت میں کیا بیٹھے ہو تم لیل و نہار ہر طرف آواز دینا ہے ہمارا کام آج جسکی فطرت نیک ہے وہ آئے گا انجامکار