مصالح العرب (جلد 2 ۔۱۹۵۵ء تا ۲۰۱۱ء تک)

by Other Authors

Page 308 of 636

مصالح العرب (جلد 2 ۔۱۹۵۵ء تا ۲۰۱۱ء تک) — Page 308

288 مصالح العرب۔جلد دوم دیگر دوساتھیوں میں سے مکرم داؤد احمد عابد صاحب جامعہ احمد یہ سیرالیون کے پرنسپل کی حیثیت سے خدمت بجالانے کے بعد آج کل جامعہ احمدیہ یو کے میں بطور استاد خدمات بجالا رہے ہیں جبکہ مکرم نوید احمد سعید صاحب جامعہ احمد یہ ربوہ میں عربی ادب کی تدریس کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں۔XXXXXXXXXXXX XXXXXXXXXXXXX