مصالح العرب (جلد 1 ۔ابتداء سے ۱۹۵۴ء تک)

by Other Authors

Page 107 of 635

مصالح العرب (جلد 1 ۔ابتداء سے ۱۹۵۴ء تک) — Page 107

103 مصالح العرب۔۔۔۔۔جلد اول حضرت خلیفۃ اسیح الاول فرماتے ہیں: ”میرا خیال تھا کہ اتنے احباب میرے ہو گئے تو میں حضرت صاحب سے دعا کراؤں گا کہ ہم پر وہ فیضان ہو جو اجتماع پر موقوف ہے۔مگر میرے مولیٰ کو میرے دل کی تڑپ کا حال معلوم تھا۔میں چودہ سو چاہتا تھا مگر خدا نے مجھے کئی چودہ سو مخلص احباب دیئے اور میری وہ حالت ہوگئی جو تم دیکھتے ہو۔(حیات نور صفحہ 320 ) XXXXXXXXXXXX