مردوں کو اہم زریں نصائح

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 22 of 25

مردوں کو اہم زریں نصائح — Page 22

خطبہ جمعہ 19 مئی 2017 (22) میں نے بیان کی ہیں تاکہ گھر کی جو بنیادی اکائی ہے جب اس بنیادی اکائی میں امن قائم ہو اور اس میں زیادہ سے زیادہ حسن پیدا کرنے کی کوشش کی جائے تو تبھی معاشرے کے امن کا ضامن بنا جا سکتا ہے۔اللہ تعالیٰ سب کو اس کی توفیق عطا فرمائے۔☆☆☆۔۔۔