مُقَام خَاتَم النّبیّیِن — Page xiv
نمبر شمار مضمون 72 اس جرح کے متعلق ہما را جواب مولوی خالد محمود صاحب کا ایک مغالطہ کہ اگر غیر تشریعی نبوت رحمت ہے تو تشریعی نبوت بھی تو کوئی زحمت نہیں اور ہمارا جواب 73 حق بر زبان جاری۔مولوی خالد محمود صاحب کا اعتراف حقیقت کہ حضرت مرزا صاحب نے ان لوگوں کی اصطلاح میں نہ تشریعی نبوت کا دعویٰ کیا ہے نہ غیر تشریعی مستقل نبوت کا۔74 مولوی خالد محمود صاحب کا حضرت مرزا صاحب پر اپنی شانِ نبوت کے بارہ میں تدریجی انکشاف پر اعتراض اور ہمارا جواب 75 کسی نبی پر اس کی شان نبوت کے متعلق تدریجی انکشاف ہرگز قابل اعتراض نہیں۔89 90 93 33 94 95 76 حضرت مجد والف ثانی کے نزدیک حصول نبوت کے دو طریق۔95 77 آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر اپنے مرتبہ کے متعلق تدریجی انکشاف ہوا۔78 مولوی خالد محمود صاحب دشمنانِ اسلام کے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اس تدریجی انکشاف پر اعتراض کرنے میں ہمنوا ہیں۔79 حضرت مرزا صاحب فرماتے ہیں کہ جو لوگ خدا تعالیٰ سے الہام پاتے ہیں وہ بن بلائے نہیں بولتے اور دن سمجھائے نہیں سمجھتے۔96 96 88 98 99 ix