مُقَام خَاتَم النّبیّیِن — Page 259
۲۵۹ مقام خاتم السنة پاسکتا ہے مگر نبی ہونے کے باوجود وہ آپ کا امتی بھی رہتا ہے اور آپ کی شریعت کی پابندی اس کے لئے اسی طرح ضروری رہتی ہے جس طرح کسی عام امتی کے لئے ضروری ہے۔وَاخِرُ دَعْوَانَا أَنِ الحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ قاضی محمد نذسیر لا سکیوری ۱۴ جنوری ۱۹۶۷ء