مُقَام خَاتَم النّبیّیِن — Page 234
(Fr) مقام خاتم النی یعنی یہ ہر دو بزرگوار اپنی بزرگی اور عظمت کی وجہ سے ا<mark><mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark></mark>اء میں شمار ہوتے ہیں اور ان کے کمالات کے جامع ہیں۔حالانکہ خدا تعالیٰ نے ان کو <mark><mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark></mark> <mark>نہی</mark>ں کہا۔پس چونکہ خود <mark>نبوت</mark> بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم میں ایک کمال ہے اس لئے مسیح موعود کو جو <mark>نبوت</mark> حاصل ہونے والی تھی وہ خالی ہی ہے اسی لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اُسے <mark><mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark></mark> بھی کہا ہے اور امتی بھی۔حضرت شاہ ولی اللہ علیہ الرحمۃ محدث دہلوی و مجد دصدی دواز دہم رقمطراز ہیں:۔حَقٌّ لَهُ أَنْ يَنْعَكِسَ فِيْهِ أَنْوَارُ سَيِّدِ الْمُرْسَلِيْنَ شَرْحُ لِلْإِسْمِ الْجَامِعِ الْمُحَمَّدِي وَنُسْخَةٌ مُنْتَسِخَةٌ مِنْهُ۔66 هُوَ (الخير الكثير صفحہ۹۸-۹۹) کہ مسیح کا حق ہے کہ اس میں سید المرسلین کے انوار منع<mark>کس</mark> ہوں۔۔۔۔۔۔وہ تو اسم جامع <mark>محمد</mark>ی کی تشریح اور اس کا ہی ایک دوسرا نسخہ ہے۔پس مسیح موعود جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات کا جامع اور آپ ہی کی <mark>ظلی</mark> رنگ میں بعثت ثانیہ ہے تو لا کلام وہ <mark>ظلی</mark> <mark><mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark></mark> ہوا۔اس کے اس منصب سے مولوی خالد محمود صاحب بھی انکار <mark>نہی</mark>ں کر سکتے۔یہ الگ بات ہے کہ وہ حضرت بانٹے سلسلہ احمدیہ کے مسیح موعود کے دعوی کی تکذیب کریں۔حضرت مجد دالف ثانی علیہ الرحمہ تو خاتم الا<mark><mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark></mark>اء صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد موعود عیسی کو ایک الوالعزم پیغمبر تابع شریعت <mark>محمد</mark>یہ قرار دیتے ہیں۔چنانچہ وہ لکھتے ہیں:۔علماء امت را حکم ا<mark><mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark></mark>اء داده کار تقویت شریعت و تائید ملت را بایشاں وو