مُقَام خَاتَم النّبیّیِن — Page 212
وَكَلَامِ رَسُوْلِهِ وَصَاحِبُ هَذَا الْمَقَامِ مِنْ اَنْبِيَاءِ الْأَوْلِيَاءِ۔“ (اليواقيت والجواهر للامام الشعرانی جلد ۲ صفحه ۲۵ ونبر اس شرح الشرح لعقائد نسفی حاشیہ صفحہ ۴۴۵) ترجمہ: انبیاء کو نبوت کا نام دیا گیا ہے۔اور ہم ( اتنی۔ناقل ) نبی کا لقب پاتے ہیں۔ہم سے نبی کا نام روک دیا گیا ہے (یعنی محض نبی کا نام۔ناقل ) باوجود اس کے کہ خدا تعالیٰ ہمیں خلوت میں اپنے کلام اور اپنے رسول کے کلام کے معانی سے آگاہ کرتا ہے اور اس مقام کا رکھنے والا انسان انبیاء الاولیاء میں سے ہوتا ہے۔اس سے ظاہر ہے کہ نبوة الولایت کا مقام حضرت پیرانِ پیر علیہ الرحمۃ کے نزدیک منقطع نہیں۔سید عبدالکریم جیلانی " کا مذہب عارف ربانی سید عبدالکریم جیلانی اپنی کتاب ”الانسان الکامل“ میں لکھتے ہیں:۔" إِنَّ كَثِيْرًا مِّنَ الْأَنْبِيَاءِ نُبُوَّتُهُ نُبُوَّةُ الْوَلَايَةِ كَالْخِضْرِ فِي بَعْضِ الْأَقْوَالِ وَ كَعِيْسَى إِذَا نَزَلَ إِلَى الدُّنْيَا فَإِنَّهُ لَا يَكُوْنُ لَهُ نُبُوَّةُ التَّشْرِيْعِ وَكَثِيرٍ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ۔“ الانسان الكامل صفر ۸۴) ترجمہ: بہت سے انبیاء کی نبوت نبوہ الولایت ہی ہے۔جیسا کہ خضر کی نبوت بعض اقوال کے لحاظ سے اور جیسا کہ عیسی علیہ السلام کی نبوت جب له اله हे