مُقَام خَاتَم النّبیّیِن

by Other Authors

Page 211 of 280

مُقَام خَاتَم النّبیّیِن — Page 211

۲۱۱ مقام خاتم انا نتين یہ بات ہم پہلے بیان کر چکے ہیں کہ شیخ اکبر علیہ الرحمۃ حضرت عیسی کے اصالتا نزول کے قائل نہیں بلکہ <mark>بروز</mark>ی نزول کے قائل ہیں۔<mark>مسیح</mark> موعود کی احتیاط شیخ اکبر علیہ الرحمۃ نے <mark>مسیح</mark> موعود کو <mark><mark>نبوت</mark></mark> مطلقہ رکھنے والا <mark>نبی</mark> الاولیاء قرار دیا ہے۔مگر جیسا کہ آپ معلو کر چکے ہیں وہ ا<mark>نبی</mark>ا ءالاولیاء کی اصطلاح کو غیر تشریعی مستقل ا<mark>نبی</mark>اء کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں۔اسی لئے حضرت <mark>مسیح</mark> موعود علیہ السّلام نے اپنے لئے اس اصطلاح کی بجائے زیادہ احتیاط کرتے ہوئے امتی <mark>نبی</mark> کا اطلاق کیا ہے تا کسی کو یہ ھبہ پیدا ہی نہ ہو سکے کہ آپ مستقلہ <mark><mark>نبوت</mark></mark> کے <mark>دعوی</mark>دار ہیں۔پھر الشیخ الاکبر نے اس بات کی تصریح نہیں کی کہ <mark>مسیح</mark> موعود کی <mark><mark>نبوت</mark></mark> آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شانِ خاتم ال<mark>نبی</mark>ین کا فیض ہے۔مگر حضرت <mark>مسیح</mark> موعود علیہ السلام نے یہ امر تصریح سے بیان فرما دیا ہے کہ آپ ایک پہلو سے <mark>نبی</mark> ہیں اور ایک پہلو سے امتی۔گویا مقام <mark><mark>نبوت</mark></mark> آپ نے خاتم ال<mark>نبی</mark>ین صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطہ اور افاضۂ روحانیہ سے حاصل کیا ہے۔کیونکہ امتی کا ہر مقام اُس کے امتی ہونے کی وجہ سے متبوع <mark>نبی</mark> کا فیض ہی ہوتا ہے۔پیران پیر حضرت سید عبد القادر جیلانی علیہ الرحمۃ کا عقیدہ حضرت پیران پیر سید عبدالقادر جیلانی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں:۔" أُوتِيَ الْأَنْبِيَاءُ إِسْمَ النُّبُوَّةِ وَأُوْتِيْنَا اللَّقَبَ أَيْ حُجِرَ عَلَيْنَا اِسْمُ النُّبُوَّةِ مَعَ أَنَّ الْحَقَّ تَعَالَى يُخْبِرُنَا فِي سَرَائِرِنَا مَعَانِي كَلَامِهِ