مُقَام خَاتَم النّبیّیِن

by Other Authors

Page 201 of 280

مُقَام خَاتَم النّبیّیِن — Page 201

٢٠١ مقام خاتم است ترجمہ: آغاز اور انجام والی اشیاء میں سے شریعتوں کا نازل کرنا بھی ہے۔اللہ تعالیٰ نے شریعت کے اُتارنے کو محمد صلے اللہ علیہ وسلم کی شرع سے ختم کر دیا۔پس آپ (اس طرح) خاتم النبیین ہوئے۔(ب) فَمَا ارْتَفَعَتِ النُّبُوَّةُ بالكَلِيَّةِ لِهَذَا قُلْنَا إِنَّمَا ارْتَفَعَتْ نُبُوَّةُ التَّشْرِيْعِ فَهَذَا مَعْنَى لَا نَبِيَّ بَعْدَهُ۔“ ( فتوحات مکیہ جلد ۲ صفحه ۲۴) ترجمہ: نبوت کلّی طور پر نہیں اُٹھی۔اس لئے ہم نے کہا ہے کہ صرف تشریعی نبوت اٹھی ہے اور یہی معنی حدیث لا نبی بعدی کے ہیں۔(ج) إِنَّ النُّبُوَّةَ الَّتِي انْقَطَعَتْ بِوُجُوْدِ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا هِيَ نُبُوَّةُ التَّشْرِيْعِ لَا مَقَامُهَا فَلَا شَرْعَ يَكُوْنُ نَاسِخًا لِشَرْعِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَ هَذَا مَعْنَى قَوْلِهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الرّسَالَةَ وَالنُّبُوَّةَ قَدِ انْقَطَعَتْ فَلَا رَسُوْلَ بَعْدِي وَلَا نَبِيَّ أَيْ لَا نَبِيَّ يَكُوْنُ عَلَى شَرْعٍ يُخَالِفُ شَرْعِيْ إِذَا كَانَ يَكُوْنُ تَحْتَ حُكْمِ شَرِيْعَتِي۔“ (فتوحات مکیہ جلد ۲ صفحه ۳) ترجمہ: وہ نبوت جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آنے سے منقطع ہوئی ہے وہ صرف تشریعی نبوت ہے نہ کہ مقام نبوت۔پس اب کوئی شرع نہ ہوگی جو آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی شرع کی ناسخ ہو اور نہ آپ کی شرع میں کوئی نیا حکم بڑھانے والی شرع ہوگی اور یہی معنے