مُقَام خَاتَم النّبیّیِن

by Other Authors

Page xvi of 280

مُقَام خَاتَم النّبیّیِن — Page xvi

صفحه نمه 127 128 131 133 134 138 142 146 147 مضمون مبر شمار 88 خالد محمود <mark>صاحب</mark> کے الزام کارڈ کہ بعض احکام میں اسلامی <mark><mark>شریعت</mark></mark> کا فتویٰ اور ہے اور مرزائی <mark><mark>شریعت</mark></mark> اور کہتی ہے۔89 امراؤل۔مسئلہ جہاد میں اختلاف اور ہمارا جواب۔90 امر دوم۔مرزا <mark>صاحب</mark> نے حیات <mark>مسیح</mark> کے قائلین کو گنہگار قرار دیا ہے اور اس کا جواب۔91 امرسوم۔مرزا <mark>صاحب</mark> نے زکوۃ وعشر وغیرہ کے علاوہ ایک ماہواری چندہ بھی فرض قرار دیا ہے اور اس کا جواب۔92 مولوی خالد محمود <mark>صاحب</mark> کا عقیدہ ختم <mark><mark>نبوت</mark></mark> میں چوتھی <mark>تبدیلی</mark> کے الزام کارڈ۔93 مولوی خالد محمود <mark>صاحب</mark> کا ایک مطالبہ اور اس کا جواب۔94 حضرت <mark>مسیح</mark> موعود علیہ السلام کے اپنے دعوئی مثیل <mark>مسیح</mark> کے متعلق مولوی خالد محمود <mark>صاحب</mark> کی بدگمانی اور اس کا جواب۔مولوی خالد محمود <mark>صاحب</mark> کی انقطاع <mark><mark>نبوت</mark></mark> کے متعلق پیش کردہ احادیث 95 حدیث لا <mark>نبی</mark> بعدی کا مفہوم اکابرین امت کے نزدیک یہ ہے کہ آپ کے بعد ایسا <mark>نبی</mark> نہیں آ سکتا جو آپ کی <mark><mark>شریعت</mark></mark> کو منسوخ xi کرنے والا ہو۔