مُقَام خَاتَم النّبیّیِن

by Other Authors

Page x of 280

مُقَام خَاتَم النّبیّیِن — Page x

نمبر شمار مضمون 41 آیت خاتم النبیین کے حقیقی بلا تاویل و تخصیص معنے۔42 مولوی محمد قاسم صاحب نانوتوی کے نزدیک خاتم النبیین کے معنے نبیوں کے لئے نبوت پانے میں مؤثر وجود کے ہیں۔43 خاتمیت زمانی علی الاطلاق خاتمیت مرتبی کے ساتھ جمع نہیں ہوسکتی۔44 مولوی محمد قاسم صاحب نانوتوی کا قول کہ بعد زمانہ نبوی کسی نبی کے صفی نمبر 98 36 40 42 پیدا ہونے سے خاتمیت محمدی میں کچھ فرق نہیں آتا کی تشریح۔45 اس قول کے متعلق مولوی خالد محمود صاحب کے اعتراض کا جواب۔43 46 خاتمیت محمدی خاتمیت مرتبی اور زمانی دونوں پر مشتمل ہے۔لہذا خاتمیت زمانی امتی نبی کے لئے مانع نہیں۔47 مولوی محمد قاسم صاحب کے نزدیک خاتمیت زمانی سے مُراد آخری شریعت لانے والا نبی ہے۔48 امام علی القاری علیہ الرحمۃ کے نزدیک حدیث لا وحی بعد موتی باطل ہے۔49 مولوی محمد قاسم صاحب کے نزدیک خاتم النبیین کا مفہوم نبوت کے مرتبہ میں سب سے بڑے نبی ہیں۔50 ان کے نزدیک خاتمیت زمانی کا مفہوم یہ ہے کہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی شریعت آخری شریعت ہے۔45 46 48 50 50 51 V