مالی قربانی ایک تعارف — Page 76
مالی قربانی 76 ایک تعارف ظاہر کی جائے گی اور مالی گوشوارہ میں اپنی متعلقہ مدیعنی ریگولر، کنڈ یشنل یا ڈیویلپمنٹ میں " آمداز سنٹرل ریزرو" کے تحت ظاہر کی جائے گی۔( جیسا کہ مالی گوشوارے کے مجوزہ فارم میں درج کیا گیا ہے) اگر مرکز کی منظوری سے سنٹرل ریزرو سے کچھ رقم بجٹ کے کسی مین ہیڈ مثلا ریگولر، کنڈ یشنل یا ڈویلپمنٹ میں خرچ کرنے کی اجازت ملی ہو تو جتنی رقم سنٹرل ریز رو سے لی جائے اسے اسی ہیڈ کے تحت بطور آمد از سنٹرل ریز رو درج کیا جائے ، جس ہیڈ کے تحت اسے خرچ کرنے کیلئے منظوری حاصل کی گئی ہے۔سنٹرل ریز رو مرکز سے منظور شدہ افراد آپریٹ کریں گے۔---