مالی قربانی ایک تعارف

by Other Authors

Page 71 of 201

مالی قربانی ایک تعارف — Page 71

مالی قربانی 71 ایک تعارف Vehicles_iii اس میں گاڑیوں کی خرید پر ہونے والے اخراجات درج کئے جائیں۔Office Equipment" iv" اس مد میں آفس کیلئے خریدی گئی اشیاء مثلاً کمپیوٹر، فیکس مشین ، فوٹو کاپی مشین ، پرنٹرز، کیمرہ، سکینر وغیرہ پر ہونے والے اخراجات درج کئے جائیں۔v۔"Audio/Video Equipment " اس مد میں۔T۔V۔, V۔C۔R ، ریسیورز اور ڈش | انٹینا سے متعلق اخراجات درج کئے جائیں۔نمبر (i) تا نمبر (v) میں سے ہر چیز کی مرمت وغیرہ پر اٹھنے والے اخراجات ان مدات میں درج نہیں ہوں گے بلکہ "Regular Expenditure" کی مد "Repair and Maintenance" میں درج | کئے جائیں۔اس مد کو دو حصوں میں بانٹ دیا گیا ہے، گاڑیوں کی مرمت کے اخراجات اس کی مد "Vehicles" میں آئیں گے اور باقی۔V۔C۔R، کمپیوٹر ، فیکس مشین ، فرنیچر وغیرہ اور بلڈنگ کی مرمت کے اخراجات "Properties" میں آئیں گے۔متفرق امور بابت مالی گوشواره اپنے طور پر کسی ہیڈ میں زائد مد کا اندراج نہیں کیا جاسکتا۔کسی نئی مد کے اندراج کی ضرورت محسوس ہو، تو وجہ بیان کر کے مرکز سے منظوری حاصل کی جائے۔ہر ماہ کے آخر پر مالی گوشوارہ بھجواتے وقت اس امر کا خیال رہے کہ تینوں ہیڈز کے آمد اور خرچ کے بیلنس برا بر ہوں۔کسی بیڈ کے تحت دی گئی مدات کے بجٹ کو خود سے تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔مجلس عاملہ کو بھی یہ اختیار نہ ہے کہ ایک مد کا خرچ کسی دوسری مد میں ڈالے۔مثلاً مد " سفر خرچ " کا بل مد " ڈاک تارفون" میں ڈال دیا جائے۔مجلس عاملہ کو بھی ایک مد کے اخراجات کسی دوسری مد کے تحت ظاہر کرنے کا اختیار نہیں ہے۔البتہ بجٹ کے اندر رہتے ہوئے اگر ایک مد سے رقم کو دوسری مد میں منتقل کرنے کی ضرورت ہو تو اس اندرونی تبدیلی کی منظوری مجلس عاملہ دے سکے گی۔بشرطیکہ اس کیلئے دوسری مد میں رقم کی گنجائش موجود ہو، اور اس میں اضافہ کی ضرورت پیش نہ آئے۔