مالی قربانی ایک تعارف

by Other Authors

Page 193 of 201

مالی قربانی ایک تعارف — Page 193

مالی قربانی 193 ایک تعارف -1 -2 ہدایات دی جماعت احمدیہ کی مالی قربانی کی بنیاد مسمار زقنہم کے سنہرے اصول پر رکھی گئی ہے۔اس اصول کو زندہ رکھنا اور اس کی روح کی حفاظت کرنا ہم پر لازم ہے۔چندہ کی ادائیگی کی بنیاد تقویٰ پوچنی ہے۔اس لئے اپنی صحیح آمدنی کا تعین اور چندہ کی ادائیگی کرتے وقت تقوی اللہ سکولھو ڈارکھنا چاہئے۔مختلف ذرائع سے حاصل ہونے والی مجموعی آمد کو آمد شمار کیا جائے۔اس کے لئے ضروری ہے کہ پورے انشراح کے ساتھ ہر ذریعہ سے حاصل ہونے والی آمد کو سامنے رکھ کر حسب قواعد اس پر جس قدر چندہ واجب الا واہ بنتا ہے اس کی تعین کی جائے اور پھر اس فارم کو پر کیا جائے۔عمومی راہنمائی کے لئے بعض ذرائع آمد نیچے دے دیئے گئے ہیں۔(1) آمد میں موصی کی ہر قسم کی آمد شامل ہے البتہ صرف وہ الاؤنس جس کا خرچ کرنا ملازم موصی کے تابع مرضی نہ ہو وہ آمد سے مستفی ہوگا۔اسی طرح گورنمنٹ ڈیوز از تم ٹیکس، ریونیو، مالیه، لوکل رئیس، لازمی انشورنس وغیرہ جو گورنمنٹ کے حکم سے عائد کئے گئے ہوں وہ آمد سے منہا کئے جاسکتے ہیں۔(ii)۔اسی طرح مخصوص اخراجات کے لئے ملنے والے الاؤنس مثلاً وردی الاؤنس، بچوں کی تعلیم کے لئے ملنے والا الا ونس چندہ سے مستثنیٰ ہیں۔(ii)، اسی طرح پیشہ ورانہ فرائض منصبی کی ادائیگی کے ضمن میں سفروں کے دوران ملنے والا زادراہ آمد سے متقی شمار ہوگا سوائے اس کے کہ اس میں سے بچت ہو تو اس پر چندہ ادا کر نامستحسن ہے۔(iv)۔مکان وغیرہ کے کرائے اور اس قسم کی متفرق چیزیں وضع کرنا جائز نہیں ہو گا۔(۷)۔تاجر حضرات کو اپنی کل آمد (Gross income) میں سے ایسے اخراجات وضع کر کے جو کہ آمد پیدا کرنے کے لئے کئے جاتے ہیں باقی مجموعی اصل آمد (Net total income) پر چندہ ادا کرنا ہوگا ، محض اپنے ماہانہ اخراجات کے لئے تجارت (Business) سے وصول کردہ رقم (Drawings) پر چندہ ادا کرنا درست نہیں۔ذرائع آمد عمومی راہنمائی کے لئےبعض ذرائع اوان کی آمد پر واجب رح پند و ذیل مں درج ہےان کو اچھی طرح پڑھنے کےبعد اپنے ہر راجہ آم کےسامنےبنے ہوئے چوکھٹے میں یک مارک کرکے نیچے وتخط کردیں۔نمبر شمار ذریعہ آمد 1 ملازمت تنخواہ ،اوور ٹائم ، ٹیوشن فیس وغیرہ محنت مزدوری، اجرت، بونس و غیره شرح 1/10 یا مطابق شرح وصیت ايضاً م ۹ 1۔11 ۱۲ تجارت اصنعت و حرفت حقیقی منافع ڈیویڈنڈ از شیئر را سر نیکلیس و غیره پیشه افن (وکالت، میڈیکل پریکٹس۔آرٹ وغیرہ) ٹھیکہ داری (ٹھیکہ پر کوئی بھی کام کرتے ہوں ) جیب خرچ / بنیادی ضروریات و اخراجات کیلئے ملنے والی رقم از سر براہ خاندان/بچگان وغیرہ نقد تحفه امدادی وظیفه انعام، سوشل ویلفیئر الاؤنس اور بے کاری الاؤنس وغیرہ ریٹائر منٹ پر ملنے والی پیشن گریجوئیٹی، حق الخدمت ، اولڈ ایج پنشن وغیرہ زمیندارہ، غیر ملکیتی زمین سے آمد بصورت مزارعت یا ٹھیکیداری وغیرہ زمیندارہ، اپنی ملکیتی زمین سے آمد (خواہ خود کاشتہ ہو یا ٹھیکہ پر دی گئی ہو وغیرہ) پشه یا کرایہ پر دی گئی ملکیتی جائیداد از قسم کا رخانه، ورکشاپ / مکان، دوکان و غیره تعلیمی وظیفہ۔طالب علمی کے وظائف کیلئے طلباء حسب حیثیت کچھ مناسب رقم معین کر کے جماعت سے افہام تفہیم کر کے اس پر 11 چندہ ادا کریں گے۔ايضاً 1/16 ايضاً۔کلاس کورس میں تعلیم حاصل کر رہا ہوں جس کی معیاد۔ہے) دستخط موصی / موصیه معه تاریخ