مالی قربانی ایک تعارف

by Other Authors

Page 185 of 201

مالی قربانی ایک تعارف — Page 185

مالی قربانی نمبر شمار 185 تفصیل 16 کیا مرکزی اور لوکل امانات کو آمد و خرچ کے گوشوارہ میں تو درج نہیں کیا گیا ؟ 17 کیا مرکزی اور لوکل امانات کے آمد و خرچ کی الگ رپورٹ بھجوائی جا رہی ہے ؟ 18 کیا چندہ حصہ آمد اور چندہ حصہ جائیداد کی وصولی کی اسموار تفصیل بمعہ وصیت نمبر گوشوارہ کے ساتھ بھجوائی جارہی ہے ؟ 19 کیا آمد وخرچ کی سمری بھجوائی جارہی ہے ؟ 20 کیا دوران ماہ تمام چندہ جات میں شامل چندہ دہندگان کی کل تعداد دی گئی ہے ؟ 21 کا ہر چھ ماہ بعد بنک سٹیٹمنٹ اور Reconciliation رپورٹ بھجوائی جارہی ہے؟ 22 کیا ماہانہ گوشوارہ ہر وقت ارسال کیا جار ہا ہے۔ایک تعارف x/