مالی قربانی ایک تعارف — Page 184
ایک تعارف x// 184 ANNEXURE IV مالی قربانی چیک لسٹ برائے تیاری ماہانہ گوشوارہ جات ماہانہ مالی گوشوارہ مرکز بھجواتے وقت درج ذیل چیک لسٹ کے مطابق چیک کر کے بھجوایا جائے:۔نمبر شمار تفصیل 1 کیا ماہانہ مالی گوشوارہ مرکز سے منظور شدہ Format کے مطابق ہے ؟ 2 کیا مینوں ہیڈز کے منظور شدہ بجٹ اپنی متعلقہ مدات کے سامنے درج کر دیئے گئے ہیں۔3 مرکز سے منظور شدہ مدات کے علاوہ کسی نئی مد کا اضافہ تو نہیں کیا گیا ہے ؟ اگر نئی بد کا اضافہ کیا گیا ہے تو کیا اس کی منظوری مرکز سے حاصل کی گئی ہے ؟ 5 کیا تینوں ہیڈ ز میں آمد و خرچ برابر ہیں ؟ اگر کسی بیڈ کے اخراجات کو پورا کرنے کیلئے سنٹرل ریز روا نیشنل بجٹ امرکز یا نصرت جہاں سے گرانٹ لی گئی ہے تو کیا اسے متعلقہ ہیڈ میں آمد کے تحت درج کیا گیا ہے ؟ 7 کیا مساجد اور مشن ہاؤسز کی تعمیر نیز دیگر ترقیاتی اخراجات کیلئے حاصل کردہ رقوم اور اس تعلق میں کئے گئے اخراجات کو مالی گوشوارہ میں ان کی متعلقہ مدات میں درج کیا گیا ہے۔؟ کیا کسی ہیڈ کے بجٹ کو از خود تبدیل تو نہیں کیا گیا ؟ و کیا ایک مد کے بجٹ کو دوسری مد کے تحت تو خرچ نہیں کیا گیا ؟ ہاں کی صورت میں وجہ تحریر کریں۔10 کیا تبلیغ ، تربیت اور تعلیم کی الگ مدات تو نہیں بنائی گئیں ؟ 11 کیا سنٹرل ریز روکو قواعد کے مطابق الگ کیا گیا ہے ؟ 12 کیا سنٹرل ریز روکو اخراجات میں ظاہر کیا جا رہا ہے ؟ 13 کیا سنٹرل ریز روکو الگ بنگ اکاؤنٹ میں رکھا جا رہا ہے ؟ 14 اگر سنٹرل ریز رو سے کوئی رقم خرچ کی گئی ہے۔تو کیا اس کی اجازت حاصل کی گئی ہے؟ 15 کیا مرکز سے لی گئی اجازت کا حوالہ مالی گوشوارہ کے ساتھ بھجوایا جا رہا ہے ؟