مالی قربانی ایک تعارف

by Other Authors

Page 182 of 201

مالی قربانی ایک تعارف — Page 182

ایک تعارف x/ 182 ANNEXURE III مالی قربانی نمبر شمار 1 2 3 4 5 6 7 8 9 مجوزہ بجٹ برائے منظوری وکالت مال لندن بھجوانے سے قبل درج ذیل امور کا جائزہ لے لیا جائے:۔تفصیل کیا جماعت کے برسر روزگار افراد کی کل تعداد ( مردوزن ) دی گئی ہے۔کیا تمام افراد کو افراد بجٹ میں شامل کیا گیا ہے؟ کیا جو افراد بجٹ میں شامل نہ ہیں انکی تعداد بجٹ کے ساتھ بھیجوائی جارہی ہے؟ جو افرا درعایتی شرح سے بجٹ میں شامل ہیں، انکی تعداد ساتھ بھجوائی جا رہی ہے؟ کیا رعایتی شرح سے ادا ئیگی کے لئے حضور انور سے منظوری حاصل کی گئی ہے کیا رعایتی شرح حاصل کرنے والے افراد کی آمد صحیح درج کی گئی ہے ؟ کیا بجٹ میں شامل ہونے والے افراد کی آمد صحیح درج کی گئی ؟ کیا نو مبائعین کو بجٹ میں شامل کیا گیا ہے ؟ کیا بجٹ فنانس کمیٹی میں منظوری کے لئے پیش کیا گیا ؟ 10 کیا فنانس کمیٹی کی منظوری کے بعد مجلس عاملہ نے اس کا جائزہ لے لیا ہے ؟ 11 کیا مجلس عاملہ کے بعد بجٹ نیشنل مجلس شوریٰ میں پیش کیا گیا ہے ؟ 12 لوکل فنڈ کو تو بجٹ میں شامل نہیں کیا گیا ؟ 13 انصار، خدام اور لجنہ اماءاللہ کے چندہ جات کو تو نیشنل بجٹ میں شامل نہیں کیا گیا ؟ 14 ریگولر اخراجات میں سے درج ذیل مدات کے اخراجات کی تفصیل بجٹ کے ساتھ بھجوائی گئی ہے؟ Establishment_i Rent / Rates and Taxes-ii Contingency Reserve_iii Repayment of Loan_iv Grant to branches-v