مالی قربانی ایک تعارف — Page 179
مالی قربانی 179 EXPENDITURE Regular Expenditure|| ایک تعارف Regular Expenditure تفصیل اخراجات Establishment مبلغین ، معلمین ، کارکنان کے الاؤنسز سہولیات اور بینیفٹس وغیرہ پر ہونے والے اخراجات Travelling & Meetings | روز مرہ اجلاسات اور سفر سے متعلق اخراجات یعنی Fuel چارجز اور TA / DAوغیرہ Entertainment | مہمان نوازی پر ہونے والے اخراجات Rent / Rates and Taxes ہر قسم کی جماعتی املاک کا کرایہ اور گورنمنٹ Rates اور Taxes کے اخراجات Printing and Stationary آفس سٹیشنری ، رسید بکس اور پیڈز وغیرہ کی چھپائی کے اخراجات Postage, Telephone & Faxes | Postage / Telephone / Faxes کے اخراجات Newspapers, Books and Periodicals | اخبارات، رسائل اور کتابوں کے اخراجات Vehicles Repair and Maintenance اور Properties کی مرمت پر ہونے والے i)۔Vehicles) اخراجات۔یہاں پر Properties میں ہرقسم کی بلڈنگ ii)۔Properties) کمپیوٹر ،Equipments وغیرہ کی مرمت شامل ہے۔Jalsa Salana | جلسہ سالانہ کے ہونے والے اخراجات Literature & Publications | لٹریچر اور ہر قسم کی طباعت پر ہونے والے اخراجات Utilities بجلی ، گیس اور پانی کے اخراجات Computer and Audio / Video | Computer and Audio / Video سے متعلقہ نیز TV پروگرام بنانے اور سمعی و بصری شعبہ کیلئے روز مرہ کے معمول کے اخراجات