مالی قربانی ایک تعارف

by Other Authors

Page 10 of 201

مالی قربانی ایک تعارف — Page 10

مالی قربانی 10 ایک تعارف السجى قَريبٌ مِنَ اللَّهِ تَعَالَى قَرِيْبٌ مِنَ النَّاسِ قَرِيبٌ مِنَ الْجَنَّةِ بَعِيدٌ مِنَ النَّارِ وَالْبَخِيلُ بَعِيدٌ مِنَ اللَّهِ تَعَالَى بَعِيدٌ مِنَ النَّاسِ بَعِيدٌ مِنَ الْجَنَّةِ قَرِيبٌ مِنَ النَّارِ وَالْجَاهِلُ السَّخِيُّ أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ تَعَالَى مِنَ الْعَابِدِ الْبَخِيْلِ۔قشيريه۔الجود و السخاء ) ترجمہ: یخی اللہ کے قریب ہوتا ہے۔لوگوں سے قریب ہوتا ہے اور جنت کے قریب ہوتا ہے اور دوزخ سے دور ہوتا ہے۔اس کے برعکس بخیل اللہ تعالیٰ سے دور ہوتا ہے، لوگوں سے دور ہوتا ہے، جنت سے دور ہوتا ہے لیکن دوزخ کے قریب ہوتا ہے۔ان پڑھ بھی بخیل عابد سے اللہ تعالیٰ کوزیادہ محبوب ہے۔---- لَا حَسَدَ إِلَّا فِي ثُنَتَيْنِ : رَجُلٌ آتَاهُ اللَّهُ مَالًا فَسَلَّطَهُ عَلَى هَلَكَتِهِ فِي الْحَقِّ وَرَجُلٌ آتَاهُ اللَّهُ حِكْمَةً فَهُوَ يَقْضِى بِهَا وَيُعَلِّمُهَا۔" (صحیح بخارى كتاب الزكوة ) ترجمہ:۔دو شخصوں کے سوا کسی پر رشک نہیں کرنا چاہیئے۔ایک وہ آدمی جس کو اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور اس نے اسے راہ حق میں خرچ کر دیا۔دوسرے وہ آدمی جسے اللہ تعالیٰ نے سمجھ، دانائی اور علم و حکمت دی جس کی مدد سے وہ لوگوں کے فیصلے کرتا ہے اور لوگوں کو سکھاتا بھی ہے۔--☆-- رض عَنْ رَافِعِ بْنِ حُدَيجُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَامِلُ عَلَى الصَّدَقَةِ بِالْحَقِّ كَا لُغَازِئُ فِي سَبِيلِ اللهِ حَتَّى يَرْجِعَ إِلى بيته۔(مشكوة۔كتاب الزكوة) بَيْتِ